Showing posts with label Recipes. Show all posts
Showing posts with label Recipes. Show all posts

بوٹی کباب Mutton Recipe in Urdu

بوٹی  کباب



اجزہ 

بکرے  کا غوشت ١ کلو 
نمک ١ چاۓ کا چممچ  
ادرک لسسن پیسہ ہوا ٢ خانے کے چممچ 
سرکہ سفید ١/٢ کپ 
سفید زیرہ پیسہ ہوا ١ چاۓ کا چممچ 
کالی مرچ پسی ہوئی ١/٢ چاۓ کا چممچ 
لعل مرچ کٹتی ہوئی ١ چاۓ کا چممچ 
  آئل ١/٢کپ 

ترکیب 

بوٹی کو دھو کر خشک کرلیں پھر ٢ گھنٹہ کے لئے سفید سرکے  میں  ڈوبو دیں . ادرک لسسن پیسہ ہوا ،سرکہ سفید ، سفید زیرہ ، کالی مرچ .لعل مرچ غوشت مکس کر لیں .پھر آئل ڈال کر ٢ گھنٹے اور رکھ دیں . پھر غوشت کو سکھ پر لگا کر سیکھ لیں . اور پھر مزہ سے کھائیں .

چپپلی کباب Recipe In Urdu

 چپپلی کباب


چپپلی کباب 

اجزہ

 (١/٢) کلو  کیما  
لسسن (١) ٹی سپون 
ادرک (١) ٹی  سپون 
سرخ مرچ (١) ٹی  سپون 
پیسا ہوا دھنیہ (١) ٹی  سپون 
سفید زیرہ (١) ٹی سپون 
خشک انار دانۂ (١) ٹی سپون 
بیسن (١) کپ 
انڈا (١) عدد  
پیاز  (٢) عدد 
ہری مرچ چار  عدد 
ہرا دھنیہ (٢/١) گڈی
پودینہ تھوڑاسا 
تیل (١/٢) / ضرورت کے  موتابِک  
گرم مسلہ پسہ ہوا (١/٢) ٹی سپون 
ٹماٹر (٢) عدد 

ترکیب 


کمہ مے تمام  مصالے ڈال کر اچھی ترکہ سے مکس کر لیں .
اب کمہ کو ١ گھنٹہ کے لئے رکھ دیں .
فرنے  پین میں آئل کو گرم کر کے اب کباب بنا کر درمیانی آگ پر فرنے کریں .
جتنا  اپ کو پسسند ہے اتنا  فرنے کریں .
اس  کے بعد اچھی ترہان سے صرف کریں