Long prior when men imagine that fat is characteristic of rich individuals yet now everybody knows extremely well that weight is exceptionally unsafe for wellbeing. Presently days everyone needs to looks sound body and brilliant. On the off chance that weight increase one time it will be exceptionally hard to control to hold up addition process.
موٹاپا ایک بڑی بیماری ہے یا یہ کہا جائے کے موٹاپا ایک زیادتی ہے .طویل عرصے پہلے لوگ موٹاپے کو امیر (Rich ) ہونے کی علامت سمجھا جاتا تھا . مگر اب لوگوں کو ایجوکیشن سے یہ معلوم ہوا ہے کے موٹاپا ایک بہت بڑی بماری ہے
ایک بار وزن بھر جائے اسکے بعد اسکو کم کرنا عذاب بن جاتا ہے
کچھ اسے ٹوٹکے ہیں جن پر عمل کرکہ وزن کم کیا جا سکتا ہے
سب سے پہلے اپ یہ یاد رکھیں اگر اپ (calories )والی چیزیں دن کے پہلے حصہ میں کھائیں کیونکہ صبح اور دوپہر کے وقت انسان چست اور فرتیلا ہوتا ہے. اور شام کے وقت اسکا جسم سست ہو جاتا ہے .اور صبح کھایا ہوا کھانا جسم کو سہی ترکے سے تاکت دیتا ہے .
اگر آپکو وزن کم رکھنا ہے .ایک ٹوٹکا یہ بھی ہے کے آھستے کھایا جائے .
اور خانے کو کھوب چبا چبا کر کھایا کریں.
انسان کا دماگ ٢٠منٹ کے بعد میدے کو احساس دلاتا ہے کے وو بھر چوکا ہے اور ٢٠منٹ میں ہم\حد سے زیادہ کھا لیتے ہیں .اس لئے آرام اور سکون سے کھایا کریں .تا کے اپکا پیٹ بھی نہیں بہرے اور ایسا بھی لگے کے اپ بہت کھا چکے ہیں .
اورآرام سے خانے مے بہت سے فوائد ہیں .اپ کے جسم کو پوری توانائی ملتی ہے .اور کھانا جلدی حزم ہو جاتا ہے .اور اپکا میدہ بھی خراب نہیں ہوتا .
گرم خوراک بھی بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد رکھتی ہے نسبتاً ٹھنڈی خوراک کے .گرم خوراک جیسے گرم دودھ ٹھنڈے دودھ سے زیادہ بهتر ہے ٹھنڈا پانی یا مشروبات سے پیٹ بھرا ہوا نہیں لگتا نسبتاً گرم کے.
کھانا خانے سے پہلے ١ گلاس پانی کا پی لیں .پانی پینے سے بھی کم کھانا کھایا جاتا ہے .
اپ ڈیٹنگ کرنے لگیں تو اپنے گھر میں سبزیاں لائن جیسے بندگوبی گاجر مولی واگرہ جب اپ کو بھوک لگے تو یہ سبزیاں کھائیں. اپنے کھانوں میں نمک کا استمال کم کریں

How to Loss Weight in Urdu
4/
5
Oleh
Unknown